بچہ اور دادی | Very Funny Joke In Urdu



711 Views

Blog Written By: Sadaf Muskan



Scan QR Code to Read Blog on Mobile

QR Code Not Available


بچہ اور دادی

بچہ دادی سے‎ :‎
دادی ہم پانچ ہیں
اور پانچ ہی رہیں گے
ابو امی باجی میں اور آپ
دادی :
نہیں جب تماری شادی ھو گی ہم چھے ھوں جائیں گے
بچہ :
پھر باجی کی شادی ھو گی
ہم پھر پانچ رہ جائیں گے
دادی :
تو پھر تمارا بچہ ھو جاۓ گا
ہم پھر چھے ھو جائیں گے
بچہ :
اور پھر آپ فوت ھو جائیں گی
ہم پھر پانچ رہ جائیں گے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا